خرید بک لینک

اہل بیت کے فضائل , کے خلاف اقدامات , :

سقیفے کو مشروعیت دینے کے لئے بہت سی احادیث گھڑی گئیں جن کا مقصد خلفاء کی باقی اصحاب پر افضلیت اور ان کی خلافت کو قرآن و سنت کے ذریعے ثابت کرنا تھا ۔جبکہ یہ چیزیں خلافت کے مسئلے میں پیش آنے والے واقعات سے کسی صورت میں بھی سازگار نہیں ہیں ، جعلی فضائل اور احادیث بنانے کا یہ کام بنی امیہ کے دور میں انجام پایا ، بنی امیہ کی حکومت اہل بیت ؑسے دشمنی پر ہی استوار تھی ۔خاص کر امام علیؑ سے دشمنی بنی امیہ کے سارے حاکموں کا شیوہ تھا۔[1] کسی بھی بنی امیہ کے حاکم اور ان کے پیرو تابعین اور محدثیں نے علی مرتضی ؑ کو کو چوتھے خلیفے کے طور پر تسلیم نہیں کیا، امام احمد ابن حنبل کے دور

برچسب: نویسنده: میلاد هاشمی تاريخ: شنبه 9 آذر 1398 ساعت: 18:05

صفحه بندی